Archive for the 'جاپان کی خبریں' Category
بوجه عدم ادائیگی ، اس سائیٹ پر کام بند ہے ـ














انٹرنیشنل امور کے جنرل سیکریٹری شیخ قیصر محمود نےٹیلیفون پر خطاب کیا۔اور پاکستان ایسوسی ایشن کےصدر شہزاد بہلم اس مظاہرہ مہں شرکت کے لیے ٹوکیو سے خصوصی طور پر تشریف لاے۔
مسلم لیگی کارکنان کی قصیر تعداد میں شرکت نظر آی۔کارکنان نے چیف جسٹس افتخار محمد چودری اورنواز شریف مسلم لیگ اور شیخ قیصر محمود کے حق میں خوب نعرے لگاءے۔ جس پر شیخ قیصرنے سب کا شکریہ ادا کیا۔
تصویری جلکیاں ملاحظہ ہیں۔








































ناگاساکی : ایک عورت جس کے انٹر نشنل وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں اپنے بچی کو لے کر جاپان سے کامیاب فرار کے بعد نیدر لینڈ میں رھ رہی ہے ـ عورت پر الزمتھا کہ اپنی نو سالہ بچی پر ظلم کرتی ہے جس کی وجہ سے مطعلقہ ادارے نے اس بچ کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا ۔ فرار ہونے والياس عورت نے کسی طرح اپنی بچی کو اومورا کے رفاعی سنٹر سے لے کر ملک سے فرار ہو گئی ـ ہیلتھ لیبر ویلفئر منسٹری کے بچوں سے متعلقہ شعبے میں اس قسم کی واردات پہلے کبھی نہیں ہوئی ہے ۔٣٢ سالہ ماں اب نیدر لینڈ میں ایک انفامیشن ٹیکنالوجی کی فرم میں کام کر رہی ہے ـ ڈچ پولیس کے مطابق انہوں نے بچی کے جسم پر کسی قسم کے ظلم کے نشان یا اثرات نہیں پائے ہیں ۔ بچی کی ماں کا کا موقف ہے کہ وھ اپنی بچی کی بہتر تربیت کے لیے سختی ضرور کرتی تھی ـ ڈچ کورٹ نے ٢٩ دسمبر کو اس مان کو نیدر لینڈ میں رہنے کا پروانہ دے دیا ہے ۔ کیونکہ ھالینڈ اور جاپان کی حکومتوں میں مجرموں کی حوالگی کا کوئی معاھدھ نہیں ہے اس لیے یہ عورت جاپان پولیس کے حوالے نہيں کی جائے گی ۔ ناگاساکی پرفیکچر کے مطابق ٣٢سالہ ماں مجرمانہ حرکت کی مرتکب ہوئی ہے ـ

















